الیکشن کمیشن کا پی ایس 94 ضمنی الیکشن میں رینجرز تعیناتی کا فیصلہ
اسلام آباد ( آن لائن) الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 94 کورنگی کراچی تھری میں ضمنی انتخاب کے دوران رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 جنوری کو اس حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران پاکستان رینجرز سندھ کے جوان پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر تعینات ہوں گے
الیکشن کمیشن