چشتیاں ‘ پانی کے تنازعہ پر 3بھائیوں کے درمیان جھگڑا ‘ 1جاں بحق
چشتیاں(نمائندہ پاکستان)چک نمبر7 گجیانی میں رقبے میں پانی لگانے کے تنازعے پر 3 بھائیوں کے درمیان جھگڑا کے نتیجہ میں ایک بھائی صفدر نے اپنے بڑے بھائیوں پر اعجاز، شفیق پر فائر نگ کردی۔ جس کے نتیجہ میں اعجاز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہو گیا۔ جبکہ دوسرا بھائی شفیق شدید(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
زخمی ہوگیا۔ جس کو سول ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ جس کی حالت خطرناک بیان کی جاتی ہے۔ صدر پولیس معروف تفتیش ہے۔
قتل