کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہونیوالی مال گاڑی کے ڈرائیور نے کانٹا توڑ دیا ‘ انتظامیہ خاموش

کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہونیوالی مال گاڑی کے ڈرائیور نے کانٹا توڑ دیا ‘ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر ) ملتان کینٹ سٹیشن سے روانہ ہونے والی مال گاڑی کے ڈرائیور نے کانٹا توڑ دیا۔ ریلوے انتظامیہ نے (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

خاموشی اختیار کر لی۔ اس ضمن میں معلوم ہوا ہے کہ خانیوال کا ٹرین ڈرائیور مال گاڑی فیصل آباد سے محمود کوٹ لے جا رہا تھا جسے روکا گیا کہ لائن نمبر 7پر کانٹا خراب ہے۔ اس لئے وہ ٹرین روک دے لیکن ڈرائیور غلام محمد نے ایک نہ سنی اور ٹرین چلا دی جس کے نتیجے میں کانٹا برسٹ ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرین جانے کے بعد کانٹا ٹھیک کیا گیا۔
کانٹا