پشاور سے کراچی جانے والی خوشحال ایکسپریس کا انجن راجن پور کے قریب فیل

پشاور سے کراچی جانے والی خوشحال ایکسپریس کا انجن راجن پور کے قریب فیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر )پشاور سے کراچی جانے والی خوشحال ایکسپریس کا انجن راجن پور کے قریب فیل ہوگیا۔ متبادل انجن نہ ہونے کے باعث ڈرائیور اور فائرمین نے مل کر اسے عارضی طور پر سٹارٹ(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

کر لیا۔ ٹرین 2 گھنٹے کی تاخیر سے کراچی کے لئے روانہ کی گئی۔
انجن فیل