ریحام خان کو تو پوری دنیا ہی جان چکی ہے مگر ان کی والدہ کیسی تھیں؟ پہلی مرتبہ تصاویر شیئر کروا دیں

ریحام خان کو تو پوری دنیا ہی جان چکی ہے مگر ان کی والدہ کیسی تھیں؟ پہلی مرتبہ ...
ریحام خان کو تو پوری دنیا ہی جان چکی ہے مگر ان کی والدہ کیسی تھیں؟ پہلی مرتبہ تصاویر شیئر کروا دیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو پوری دنیا ہی جانتی ہیں، کچھ لوگ انہیں وزیراعظم عمران خان کی وجہ سے جانتے ہیں تو کچھ لوگ ان کی لکھی گئی کتاب کی وجہ ہے، تاہم ان کی والدہ کیسی دکھتی تھیں؟ اب ان کی تصاویر بھی شیئر کروا دی ہیں۔

ریحام خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی والدہ کی تصاویر شیئر کیں تو ہر کوئی دیکھتا ہی رہ گیا مگر اس کیساتھ ہی ایسی تصویر بھی تھی جسے دیکھ کر ریحام خان کے مداح بے حد افسردہ ہو گئے۔ ریحام خان کی والدہ وفات پا چکی ہیں اور جس تصویر کو دیکھ کر مداح افسردہ ہوئے وہ ان کے قبر کی ہے جہاں ریحام خان کھڑی ہیں۔

انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں لکھا ”مجھے بالکل بھی معلوم نہیں تھا کہ میں آپ کو اتنا زیادہ یاد کروں گی میری ماں۔۔۔“

مزید :

قومی -ڈیلی بائیٹس -