پاکستان کیساتھ ون ڈے سیریز میں کیا ہو گا؟ عاقب جاوید نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران پریشان رہ جائیں

پاکستان کیساتھ ون ڈے سیریز میں کیا ہو گا؟ عاقب جاوید نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ...
پاکستان کیساتھ ون ڈے سیریز میں کیا ہو گا؟ عاقب جاوید نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران پریشان رہ جائیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا کہ ٹی 20 کی ٹیم ٹیسٹ کھلائیں گے تو نتیجہ 0-3 ہی آئے گا البتہ ون ڈے سیریز میں پاکستان ٹیم بہتر کارکردگی دکھائے گی۔

تفصیلات کے مطابق عاقب جاوید نے کہا کہ سرفراز احمد سوچ رہے ہیں کہ اسے کپتان ہونا بھی چاہئے یا نہیں جبکہ پاکستان ٹیم کے پاس ایسا کوئی باﺅلر نہیں جو بلے بازوں پر دباﺅ ڈال سکے اور سارے ایک جیسے باﺅلر ہی شامل کر لئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو مائنڈ سیٹ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ ون ڈے سیریز میں بہت چانس ہے۔

مزید :

کھیل -