جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کتنی دیر چیف جسٹس پاکستان رہیں گے ؟کون سے جج صرف240گھنٹے چیف جسٹس رہے ؟سب سے طویل دور کس کاتھا؟ جانئے
جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کتنی دیر چیف جسٹس پاکستان رہیں گے ؟کون سے جج صرف240گھنٹے چیف جسٹس رہے ؟سب سے طویل دور کس کاتھا؟وہ کون سے چیف جسٹس تھے جن کی قبر کے کتبے پر ان کا فیصلہ تحریرہے ۔یہ سب جانتے ہیں سینئر تجزیہ کار سعید چودھری صاحب سے۔۔۔
ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کے لیے یہاں کلک کریں