لاہورہائیکورٹ ،روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر

لاہورہائیکورٹ ،روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے ...
لاہورہائیکورٹ ،روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے کیخلاف درخواست دائر

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)روزمرہ کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورمہنگائی کوقابو نہ کرنے کیخلاف لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ جوڈیشل ایکٹوازم پینل ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے لاہورہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست گزار کی جانب سے عدالت کے رو برو موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے مہنگائی سے نمٹنے کیلئے کوئی مربوط پالیسی نہیں اپنائی ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت کو مہنگائی پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات کرنے کاحکم دیاجائے ۔

مزید : اہم خبریں /علاقائی /پنجاب /لاہور