میدان میں کھیلتے بچوں کی چیخیں نکل گئیں لیکن انہیں جسم کا کونسا حصہ کٹا ہوا ملا ؟ ہنگامہ برپا ہوگیا

میدان میں کھیلتے بچوں کی چیخیں نکل گئیں لیکن انہیں جسم کا کونسا حصہ کٹا ہوا ...
میدان میں کھیلتے بچوں کی چیخیں نکل گئیں لیکن انہیں جسم کا کونسا حصہ کٹا ہوا ملا ؟ ہنگامہ برپا ہوگیا

  



فیصل آباد (آئی این پی )جھمرہ کے علاقہ سے میدان میں کھیلتے بچوں کو جلا ہوا کٹا انسا نی ہاتھ ملا 2انگلیاں بھی کٹی ہو ئی ہیں بچوں کی چیخیں نکل گئیں جبکہ علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ چک جھمرہ کے علاقہ ستوئی والا میں قبرستان کے قریب گرا ﺅنڈ میں کھیلتے بچوں کو جلا ہوا انسانی ہاتھ ملا جس کی 2انگلیاں بھی کٹی ہو ئی تھیں فوری طور پر اس کی اطلاع پو لیس کو دی گئی پولیس نے کٹا ہوا انسانی ہاتھ قبضہ میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /فیصل آباد