آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے، برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزر

آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے، برطانوی چیف میڈیکل ...
آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے، برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزر

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی چیف میڈیکل ایڈوائزرکرس وہیٹی کاکہناہے کہ آئندہ ہفتے کورونا کے حوالے سے بدترین ثابت ہوں گے،صورتحال ابھی بھی انتہائی تشویشناک ہے اورآنے والے دنوں میں مزید بگڑے گی ۔

وہیٹی کرس کاکہنا ہے کہ 81 ہزار431 اموات خوفناک صورتحال عیاں کررہی ہیں ،این ایچ ایس کو مریضوں کی مزید بڑی تعدادکاسامنا کرنا ہوگا،ان کاکہناتھا کہ ہمیں احتیاط کا دائرہ کار مزید وسیع کرناہوگا۔

مزید :

بین الاقوامی -کورونا وائرس -