پنجاب آب پاک اتھارٹی منصوبوں میں کوئی سیاسی تفر یق نہیں ہوگی ،گورنر چودھری سرور

 پنجاب آب پاک اتھارٹی منصوبوں میں کوئی سیاسی تفر یق نہیں ہوگی ،گورنر چودھری ...
 پنجاب آب پاک اتھارٹی منصوبوں میں کوئی سیاسی تفر یق نہیں ہوگی ،گورنر چودھری سرور

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور کاکہناہے کہ پنجاب آب پاک اتھارٹی منصوبوں میں کسی قسم کی کوئی سیاسی تفر یق نہیں ہوگی ،پنجاب آب پاک اتھارٹی میں پیسے کے استعمال میں 100فیصد شفافیت ہوگی۔

گورنر پنجاب کاکہناہے کہ وزیرا عظم سمیت پوری حکومت کیلئے آج کا دن تاریخ ساز ہے ،وزیرا علیٰ پنجاب سمیت تمام محکموں کا بھی تعاون پر شکر یہ اداکر تاہوں۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -