نوکری چھوڑنے پر نوجوان کو جانوروں کے ساتھ باندھنے والا زمیندار پکڑا گیا

نوکری چھوڑنے پر نوجوان کو جانوروں کے ساتھ باندھنے والا زمیندار پکڑا گیا
نوکری چھوڑنے پر نوجوان کو جانوروں کے ساتھ باندھنے والا زمیندار پکڑا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں نوجوان کو جانوروں کے ساتھ زنجیروں سے باندھنے والا زمیندار اشتیاق شاکا پکڑا گیا۔نہتے نوجوان پر شاکا نے 5 ساتھیوں کے ساتھ مل کر تشدد کیا تھا پھر پولیس کے ڈر سے فرار ہوگیا۔
اشتیاق کے 5 بھگوڑے ساتھیوں کی تلاش میں پولیس چھاپے مار رہی ہے۔شاکا نے مبینہ طور پر نوجوان کو نوکری چھوڑنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور سر مونڈھ کر زنجیروں سے باندھا تھا۔
پولیس نے واقعہ کی ویڈیو سامنے آنے پر مقدمہ درج کیا تھا۔