پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس،شاہد خاقان عباسی اور دیگرمولانا کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس،شاہد خاقان عباسی اور دیگرمولانا کی ...
پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس،شاہد خاقان عباسی اور دیگرمولانا کی رہائشگاہ پر پہنچ گئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کی سٹیرنگ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا،زاہدخان، سکندر شیرپاﺅاور ہاشم بابراجلاس میں شرکت کیلئے پہنچ گئے ،شاہد خاقان عباسی، طارق فضل چودھری اور مریم اورنگزیب بھی پہنچ گئے ۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے باہر مظاہرے کے حوالے سے امور کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی جائے گی۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -