ماہرہ خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

ماہرہ خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
ماہرہ خان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
سورس: Instagram/mahirahkhan

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز کا سنگ میل عبور کرلیا ہے جس کے بعد وہ انسٹاگرام پر ایمن خان اور عائزہ خان کے بعد تیسری مقبول اداکارہ بن گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر7 ملین یعنی 70 لاکھ فالوورز ہوگئے ہیں۔ انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز کے بعد ماہرہ خان پاکستان میں سب زیادہ انسٹاگرام پر فالو کی جانے والی اداکاراﺅں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

مزید :

تفریح -