منشیات فروشوں نے پولیس ٹیم پر گاڑی چڑھا دی، اہلکار شہید

منشیات فروشوں نے پولیس ٹیم پر گاڑی چڑھا دی، اہلکار شہید
منشیات فروشوں نے پولیس ٹیم پر گاڑی چڑھا دی، اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(آئی این پی ) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران منشیات فروشوں نے پولیس اہلکار پر کار چڑھا دی، کار کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ایس ایس پی سا وتھ کے مطابق شہید اہلکار ڈی ایس پی درخشاں آفس میں تعینات تھا، پولیس نے منشیات فروش کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔