آسٹریا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 40اموات 

آسٹریا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 40اموات 
آسٹریا میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 40اموات 

  

ویانا(المیر باجوہ)آسٹریا میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 161نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 40افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ابھی تک آسٹریا میں تین لاکھ 94ہزار 939کیسز سامنے آچکے ہیں اور کل اموات کی تعداد سات ہزار 122ہوگئی جبکہ تین لاکھ 70ہزار 865صحت یاب ہو چکے ہیں ۔کورونا وائرس کی وجہ سے اس وقت ہسپتال میں دو ہزار سات افراد زیر علاج ہیں ،ان میں سے 334 انتہائی نگہداشت یونٹوں میں ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -