اب برطانیہ سفر کرنے سے پہلے آپ کو کیا شرط پوری کرنی ہوگی 

اب برطانیہ سفر کرنے سے پہلے آپ کو کیا شرط پوری کرنی ہوگی 
اب برطانیہ سفر کرنے سے پہلے آپ کو کیا شرط پوری کرنی ہوگی 

  

لندن(مہوش سلیم )برطانیہ ،ویلز اور سکاٹ لینڈ کا سفر کرنے کے خواہشمند بین الاقوامی مسافروں کو اب کورونا وائرس کی منفی رپور ٹ لازمی طور پر دکھانی ہو گی ورنہ وہ سفر نہیں کر سکتے۔ٹریول کوریڈورز قانون کو بھی معطل کردیا گیا ہے جس کے تحت قرنطینہ مکمل کر کے آنے والے مسافروں کو مستثنیٰ قرار دیا گیا تھا ۔جمعرات سے شمالی آئرلینڈ پر بھی اسی طرح کے قواعد لاگو ہوں گے۔

مزید :

برطانیہ -