جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کیساتھ ہی عدلیہ کیلئے انتہائی اہم دور کا آغاز ہوگیا ، فواد چودھری 

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کیساتھ ہی عدلیہ کیلئے ...
جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کیساتھ ہی عدلیہ کیلئے انتہائی اہم دور کا آغاز ہوگیا ، فواد چودھری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر  فواد چودھری نے جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی پر کہا کہ عدلیہ کے لئے ایک انتہائی اہم دور کا آغاز ہو گیا ہے ۔ 

فواد چودھری نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کہا کہ اس سال سپریم کورٹ میں پانچ اور ہائیکورٹ میں کئی درجن   ججز کی تعیناتی ہونی ہے ، نئے چیف جسٹس پاکستان کی عدالتوں میں کوالٹی ججز کی تعیناتی سے نظام انصاف بدل سکتے ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کے ساتھ ہی عدلیہ کیلئے ایک انتہائ اہم دورکاآغاز ہو گیا ہے اس سال سپریم کورٹ میں پانچ اور ہائیکورٹ میں کئ درجن ججز کی تعیناتی ہونی ہے نئے چیف جسٹس پاکستان کی عدالتوں میں کوالٹی ججز کی تعیناتی سے نظام انصاف بدل سکتے ہیں۔

مزید :

قومی -