بولان کے قریبی علاقے میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، جعفر ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں 

بولان کے قریبی علاقے میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، جعفر ایکسپریس کی متعدد ...
بولان کے قریبی علاقے میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ ، جعفر ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بولان کے قریب مشکاف کے علاقے میں ریلوے ٹریک کےقریب دھماکا ہوا ہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ریلوے کنٹرول حکام کے مطابق،دھماکا اس وقت ہوا جب جعفرایکسپریس کوئٹہ سے  راولپنڈی جارہی تھی۔حکام کے مطابق،  دھماکے سے جعفر ایکسپریس کا انجن اور 4 بوگیاں  بھی پٹر ی سے اتر گئیں تاہم ابھی تک زخمیوں یا کسی جانی نقصان  کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

مزید :

قومی -