مری اور گلیات میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے سیاحوں کیلئے اہم معلومات جاری کر دیں 

مری اور گلیات میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے سیاحوں کیلئے اہم ...
مری اور گلیات میں موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے سیاحوں کیلئے اہم معلومات جاری کر دیں 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پشاور، سوات، چترال اور دیگر علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ پنجاب میں گوجرانوالہ، سرگودھا، میانوالی میں بارش کی توقع ہے۔ مری اور گلیات میں برفباری کی پیشگوئی ہے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی بادل برسنے اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

مزید :

ماحولیات -