کوسٹ گارڈز نے کتنے کروڑوں روپے کی منشیات پکڑ لی

کوسٹ گارڈز نے کتنے کروڑوں روپے کی منشیات پکڑ لی
کوسٹ گارڈز نے کتنے کروڑوں روپے کی منشیات پکڑ لی

  

 گوادر(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کوسٹ گارڈز نے منشیات کی بیرون ملک سمگلنگ ناکام بنا دی ہے ۔

تفصیلات  کے مطابق کوسٹ گارڈز نے پسنی کے ساحلی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 590 کلو چرس برآمد کر لی ہے جس کی مالیت 37 ملین ڈالر بتائی گئی ہے جوکہ بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی ۔

مزید :

قومی -