کیا کراچی کی پورٹ قاسم کے قریب واقعی جہاز ریت میں پھنسا تھا ؟ وفاقی وزیر علی زیدی نے حقیقت بتا دی 

کیا کراچی کی پورٹ قاسم کے قریب واقعی جہاز ریت میں پھنسا تھا ؟ وفاقی وزیر علی ...
کیا کراچی کی پورٹ قاسم کے قریب واقعی جہاز ریت میں پھنسا تھا ؟ وفاقی وزیر علی زیدی نے حقیقت بتا دی 

  

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر جہاز رانی علی زیدی کا کہنا ہے کہ پورٹ قاسم پر جہاز پھنسنے کی خبر درست نہیں ہے، جہاز کا انجن فیل ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر جہاز رانی علی زیدی نے کہاکہ بندرگاہ کا آپریشن معمول کے مطابق جاری ہے۔

مزید :

قومی -