پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی کا رحجان،100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟آپ بھی جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی کا رحجان،100 انڈکس کس سطح پر پہنچ ...
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی کا رحجان،100 انڈکس کس سطح پر پہنچ گیا؟آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج (منگل کو)مندی کا رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس 104 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 45ہزار612 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں 100 انڈکس میں 100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ،تاہم اس کے بعد مسلسل کمی دیکھنے میں آئی۔ جب کاروباری د ن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 45ہزار507 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -