پی ایس ایل سیون کے لیے امپائر پینل کا اعلان کردیا گیا

پی ایس ایل سیون کے لیے امپائر پینل کا اعلان کردیا گیا
پی ایس ایل سیون کے لیے امپائر پینل کا اعلان کردیا گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے لیے امپائر اور  میچ ریفری پینل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق رنجن مدوگالے پہلی بار ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے ۔ رنجن مدوگالےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل کےچیف میچ ریفری ہیں۔ لیگ کاساتواں ایڈیشن 27 جنوری سےنیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول  ہے۔ایونٹ کافائنل 27فروری کوقذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -