بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کے وی سی نے مجھے فحش اور عریاں تصاویر بھیجیں، رکن سندھ اسمبلی نے وزیراعلی کو شکایت  کردی

بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کے وی سی نے مجھے فحش اور عریاں تصاویر بھیجیں، ...
بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کے وی سی نے مجھے فحش اور عریاں تصاویر بھیجیں، رکن سندھ اسمبلی نے وزیراعلی کو شکایت  کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی ) کی رکن سندھ اسمبلی نے شازیہ کریم سنگھارنے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اختر بلوچ پر عریاں اور فحش تصاویر بھیجنے کا الزام لگایا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق رکن سندھ اسمبلی نے اس حوالے سے ایک تحریری درخواست وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کو بھجوائی ہے جس میں انکا کہنا ہے کہ وائس چانسلر نے انہیں موبائل فون وٹس ایپ میں عریاں اور فحش تصاویر بھیجیں۔رکن اسمبلی بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کی ممبر بھی ہیں۔

مزید :

قومی -