موٹرویز پر دھند کے ڈیرے، کون کونسی موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا؟  اہم خبر آگئی

موٹرویز پر دھند کے ڈیرے، کون کونسی موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا؟  اہم ...
موٹرویز پر دھند کے ڈیرے، کون کونسی موٹروے کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا؟  اہم خبر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق  موٹروے  ایم 2  شیخو پورہ سے پنڈی بھٹیاں، موٹروے، موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری ، موٹر وے ایم الیون کو محمود بوٹی سے سمبڑیال تک دھند کی وجہ سے بندکردیا گیاہے۔موٹروے کو شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر بند کیا گیا ہے۔موٹروے پر سفر سے قبل شہری ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

مزید :

قومی -