میجرجنرل وسیم عالمگیرکو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدےپر ترقی دیدی گئی

میجرجنرل وسیم عالمگیرکو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدےپر ترقی دیدی گئی
میجرجنرل وسیم عالمگیرکو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدےپر ترقی دیدی گئی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) میجرجنرل وسیم عالمگیرکو لیفٹیننٹ جنرل کےعہدےپر ترقی دیدی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وسیم عالمگیرکاتعلق میڈیکل کورسےہے۔لیفٹیننٹ جنرل وسیم عالمگیرنیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسزکےریکٹر مقرر کیے گئے ہیں۔

مزید :

قومی -دفاع وطن -