سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، دو دہشت گرد ہلاک

  

شمالی وزیرستان (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق  سیکیورٹی فورسزنے شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرآپریشن کیا۔آپریشن کے دوران  فائرنگ کےتبادلےمیں دو  دہشتگردہلاک ہوئے ۔ ہلاک دہشتگردوں کی غیوراوربہاؤالدین کےنام سے شناخت ہوئی ہے۔دہشتگردوں سےبھاری مقدارمیں اسلحہ،گولہ وبارودبرآمد کیا گیا ہے۔ ہلاک دہشتگردسیکیورٹی فورسزکیخلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

مزید :

قومی -