'لیگی رہنماوں کی نئی آڈیو آرہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

'لیگی رہنماوں کی نئی آڈیو آرہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
'لیگی رہنماوں کی نئی آڈیو آرہی ہے، تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کی آڈیو آرہی ہےکہ شریفوں کو چھوڑو، ہمیں ایک بار آزماؤ، 4 دوستوں میں پانچواں بھی شامل ہونے کی کوشش کررہاہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہاکہ ن لیگ پچھلے 6 ماہ سے ڈیل کا اعلان کر رہی ہے لیکن ڈیل کے سوال پر جواب نہیں دیتی، ن لیگ والے خود فون کرکے ڈیل کا بتاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ ان کی ڈیل ہےکہ نواز شریف کا ویزا ریجیکٹ بھی ہوجائے تو انہیں پاسپورٹ لے کر کسی اور ملک جانے دیا جائے۔

مزید :

قومی -