محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے  کا معاملہ، اہم پیش رفت سامنے آگئی

محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے  کا معاملہ، اہم پیش رفت سامنے آگئی
محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے  کا معاملہ، اہم پیش رفت سامنے آگئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد حسنین نے اپنا باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دیدیا ہے۔

محمد حسنین نے اپنا ٹیسٹ لاہور میں لمز یونیورسٹی میں موجود لیب میں دیا،یہ لیب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) سے منظور شدہ ہے،محمد حسنین کے باؤلنگ ٹیسٹ کی رپورٹ 14 روز بعد آئے گی۔ محمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن بگ بیش لیگ کے دوران ایمپائر نے رپورٹ کیا تھا۔

مزید :

کھیل -