پی ایس ایل سیون کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگ گیا

پی ایس ایل سیون کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگ گیا
پی ایس ایل سیون کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگ گیا

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے آغاز سے قبل ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تین  غیر ملکی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔جن کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں آسٹریلیا کے جیمز فالکنر ،ویسٹ انڈیز کے شیمرون ہیٹ مائر اور لیوک ووڈ شامل ہیں۔پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا۔

مزید :

کھیل -