جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس، پراسیکیوشن کے دیگر گواہان 24 جنوری کو طلب

 جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس، پراسیکیوشن کے دیگر گواہان 24 جنوری کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے جوہر ٹاؤن دھماکہ میں ملوث 3 ملزمان کیخلاف کیس میں پراسیکیوشن کے دیگر گواہان 24 جنوری کو طلب کر لئے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سماعت ویڈیو لنک کے ذریعے کی گئی،پراسکیوشن کے ایک گواہ نے شہادت قلمبند کرائی، ملزمان ملزم سمیع الحق، عزیز اکبر اور نوید اختر کیخلاف سی ٹی ڈی انسپکٹر خالد اکبر نے چالان جمع کرا رکھا ہے اس مقدمے میں چار ملزمان کو  پہلے ہی 9،9 مرتبہ سزا موت ہو چکی ہے۔
طلبی

مزید :

صفحہ آخر -