صوبائی دارالحکومت،ٹریفک حادثے،2افراد جاں بحق

صوبائی دارالحکومت،ٹریفک حادثے،2افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) لیاقت آباد کے علاقہ میں کار کی سائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق شخص کی شناخت سعید خان کے نام سے ہوئی۔پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔ گجر پورہ کے قریب رنگ روڈ پر ٹرالر کی موٹر سائیکل اور رکشہ کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔آخری اطلاع تک جاں بحق شخص کی شناخت نہ ہو سکی۔زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔

ٹریفک حادثے

مزید :

صفحہ آخر -