خانیوال، آٹا مافیا کےخلاف آپریشن،69تھیلے برآمد، دکان سیل

خانیوال، آٹا مافیا کےخلاف آپریشن،69تھیلے برآمد، دکان سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال ، جہانیاں(نمائندہ پاکستان ، نمائندہ خصوصی)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کا آٹے کی بلاتعطل فراہمی کیلئے کریک ڈا¶ن جاری ‘اسسٹنٹ کمشنرز اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے سپلائی چیک کرنے کے دکانوں پر چھاپے مارے گئے اسسٹنٹ کمشنر جہانیاں نے چک 101 دس آر میں ذخیرہ کیئے گئے 69 تھیلے پکڑ لیئے،دکان سیل کیا اس موقع پر ڈی سی خانیوال عمر افتخار شیرازی نے کہاکہ کسی صورت مافیا کو سرکاری آٹے میں خوردبرد کرنے نہیں دی جائیگی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ فوڈ کو آٹے کی بلاتعطل فراہمی کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔