عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کا کیس، دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا
کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتاردانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا گیا۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتار دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا،عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مستر دکردی ۔
یاد رہے کہ اس قبل جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزمہ کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی ۔
