بیگ صاحب....کامیابیوں کی دوڑ میں ....

بیگ صاحب....کامیابیوں کی دوڑ میں ....
بیگ صاحب....کامیابیوں کی دوڑ میں ....

  

 اکےسوےں صدی .... الےکٹرونک مےڈےا کی ہے .... دنےا بھر مےں چےنلز کا شور ہے ۔ ہمارے ملک مےں بھی اسی کے لگ بھگ چےنل کام کر رہے ہےں ۔ ان مےں نےوز ، ڈرامہ ، کرنٹ افئےرز ، مےوزک اور سپورٹس کے چےنل نماےاں ہےں۔ مارکےٹ مےں رےٹنگ بڑھانے اور لوگوں کی زےادہ سے زےادہ توجہ حاصل کرنے کے لئے ان چےنلز کے درمےان کشمکش جاری ہے.... ہر چےنل نے مقابلے کی اس دوڑ مےں سبقت لےنے کے لئے خصوصی تھنک ٹےنک بےٹھائے ہوئے ہےں ۔ اپنے ادارے کی ساکھ بڑھانے اور معاشی پوزےشن بہتر بنانے کے لئے مضبوط سے مضبوط تر انتظامی سربراہاں کو تلاش کےا جا رہا ہے ۔ ملک مےں الےکٹرونک مےڈےا کے سب سے بڑے قومی ادارے کی ےہ خوش بختی ہے کہ اسے ےوسف بےگ مرزا جےسی ذرخےز ذہن رکھنے والی شخصےت کی سرپرستی حاصل ہے ۔ بےگ صاحب کے بارے مےں ےہ کہا جاتا ہے کہ وہ مارکےٹنگ کے آدمی ہےں ےقےنا وہ مارکےٹنگ کے شعبے مےں اےک تجربہ کار اور کامےاب کھلاڑی ہےں ۔لےکن وہ اےک با اعتماد اور متحرک نےوز منیجر بھی ہےں ۔خبر کے اتار چڑھاو اور اس کی اہمےت سے وہ بخوبی واقف ہےں ۔ان کی کوشش ہوتی ہے کہ عوام کے سامنے ”سچ کو ذمہ داری کے ساتھ“ پےش کےا جائے ۔ پروڈکشن کو بہتر بنانے کے لئے وہ چھوٹی سے چھوٹی باتوں مےں ذاتی طور پر دلچسپی لےتے ہےں اتوار کے روز لاہور مےں شوبز کے صحافےوں سے ملاقات کے دوران بےگ صاحب نے پی ٹی وی کی کامرانےوں اور کامےابےوں کا ذکر کےا۔ صحافےوں نے ان کی اس بات پر مکمل اتفاق کےا ۔ پی ٹی وی سپورٹس نے قومی ادارے کو اےک نئی پہنچان دی ہے اور رےٹنگ کے اعتبار سے قومی ادارے کے سپورٹس چےنلز نے انتہائی کم وقت مےں حےرت انگےز کامےابےاں حاصل کی ہےں اور پی ٹی وی کا ” لوگو“ ہر گھر کی رونقوں کا حصہ نظر آ رہا ہے۔ بےگ صاحب نے ےہ بات انتہائی خوشی اور مسرت سے بتائی کہ ہماری نشرےات ملک کے کونے کونے مےں دےکھی جاتی ہےں اور دُور دراز اور پسماندہ علاقوں مےں135بوسٹرز کام کر رہے ہےں، جو ملک کی اےسی دس فےصد آبادی کو بھی ٹی وی دےکھنے کی سہولت فراہم کر رہے ہےں جن کے پاس تفرےح کے کوئی دوسرے مواقع نہےں ۔خاص طور پر فاٹا ، سوات ، گلگت ، سکردو اور دُور دراز شمالی علاقہ جات مےں پی ٹی وی کی نشرےات لوگوں کے لئے کسی نعمت سے کم نہےں ۔صحافےوں کے سوالوں کا جواب دےتے ہوئے بےگ صاحب نے بتاےا کہ پی ٹی وی ڈرامے کو بھی اس کی ماضی کی رواےات کو سامنے رکھتے ہوئے جدےد تقاضوں سے ہم آہنگ کےا جا رہا ہے ۔انہوں نے پی ٹی وی انگلش چےنل شروع کئے جانے کے بارے مےں منصوبے کا خاص طور پر ذکر کرتے ہوئے بتاےا کہ ملک مےں فارن لےننگوئج مےں چےنل کا ہونا بہت اہمےت کا حامل ہے ۔ بعض پرائےوےٹ چےنلوں نے انگلش مےں نشرےات شروع کےں ،لےکن مارکےٹ مےں پذےرائی نہ ملنے کی وجہ سے انہےں اپنا فےصلہ واپس لےنا پڑا ۔ان حالات مےں قومی چےنل نے ےہ ذمے داری چےلنج سمجھ کر قبول کی ہے ۔کہ ملک مےں اےک انگلش نےوز چےنل کا اجرا کےا جائے ۔اس مےں شک نہےں کہ پی ٹی وی کے پاس محدود وسائل ہےں، لےکن وہ ےہ پراجےکٹ انفارمےشن کے شعبے مےں قومی تقاضوں کو مدنظر رکھ کر شروع کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انگلش چےنل وقت کی ضرورت بھی ہے ۔ اس پلےٹ فارم پر ہمارے نوجوان اپنی صلاحےتوں کا مظاہرہ کرےں گے اور دنےا بھر مےں اپنے ملک کی پہنچان بنےں گے تو اس سے ےقےنا ہمارے قومی مقاصد کے حصول مےں مدد ملے گی ۔ ےوسف بےگ مرزا نے بتاےا کہ قومی ادارے نے اس سال دو ارب چالےس کروڑ روپے کا رےونےو اکٹھا کےا ہے ۔جو اےک رےکارڈ ہے اور آئندہ سال کا ٹارگٹ تےن ارب روپے رکھا گےا ہے ۔مشکل حالات اور محدود وسائل مےں قومی ادارے کی اس کامےابی کا سہرا ےقےنا منیجنگ ڈائرےکٹر اور ان کی ٹےم کے سر ہے۔ صحافےوں نے بےگ صاحب کے ساتھ ادارے کی کارکردگی کے حوالے سے تفصےل سے بات چےت کی اور کئی خوبےوں اور خامےوں کے حوالے سے مشورے دےئے ۔ اس موقع پر پی آر او حےات سےف نے ڈائریکٹر آپریشن اینڈ براڈ کاسٹنگ کاظم خان کی کام سے لگن کا خاص طور پر ذکر کےا۔ اےم ڈی صاحب کے ساتھ بےٹھے ہوئے نوجوان کاظم خان اس بات پر مسکراہتے رہے ،کےونکہ مجھے ان کی ےہ بات اچھی لگتی ہے کہ بےگ صاحب کے قرےب ہونے کے لئے ضروری ہے کہ بندہ محنت اور لگن سے کام کرے ۔

کھانے کی مےز پر ےوسف بےگ مرزا نے پی ٹی وی کی رمضان نشرےات کا خاص طور پر ذکر کےا۔ انہوں نے بتاےا کہ اس سال رمضان المبارک کی نشرےات کو”رمضان پاکستان“ کا نام دےا گےا ہے ،کےونکہ پاکستان رمضان مےں ہی قائم ہوا تھا ۔ اس طرح ان نشرےات مےں رمضان المبارک کی برکات سمیٹنے کے ساتھ ساتھ رب العزت کے حضور مسلمانوں کو آزاد اور خودمختار اسلامی مملکت جےسی نعمت ملنے پر شکرانہ ادا کےا جائے گا۔ رمضان المبارک کے حوالے سے راحت فتح علی خان کی آواز مےں خوبصورت کلام بھی رےکارڈ کےا گےا ہے۔اس موقع پر کاظم خان نے اس کلام کے کچھ حصے پڑھ کر سنائے ۔اس طرح کاظم خان کو نےکےاں سمےٹنے کا موقع بھی ملا ۔کھانے کے بعد صحافےوں نے ےوسف بےگ مرزا کے ساتھ تصاوےر بھی بنوائےں ۔صحافےوں کے درمےان کھڑے ہوئے بےگ صاحب کے چہرے سے ےہ عزم اور اعتماد واضح طور پرجھلک رہا تھا کہ وہ کامےابےوں کی دوڑ مےں سب سے آگے ہےں ۔  ٭

مزید :

کالم -