ورلڈٹی 20کےلئے نیوزی لینڈ کے ابتدائی سکواڈ کا اعلان آج ہو گا

ورلڈٹی 20کےلئے نیوزی لینڈ کے ابتدائی سکواڈ کا اعلان آج ہو گا

  

ویلنگٹن( نیٹ نیوز)آئی سی سی ورلڈٹی 20 کےلئے نیوزی لینڈ کے ابتدائی سکواڈ کا اعلان آج ہو گا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم گروپ ڈی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے ساتھ شامل ہے۔ چوتھا آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 18 ستمبر سے سری لنکا میں شروع ہوگا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنا پہلا گروپ میچ 21 ستمبر کو بنگلہ دیش جبکہ دوسرا 23 ستمبر کو پاکستان کے خلاف کھیلے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -