عامر وسیم کر کٹ اکیڈمی کے اسامہ کی شاندار پرفارمنس پر مبارکباد

عامر وسیم کر کٹ اکیڈمی کے اسامہ کی شاندار پرفارمنس پر مبارکباد

  

سےالکوٹ(بےورورپورٹ)شہر اقبال سےالکوٹ کی قدےم و معروف عامر وسےم کر کٹ اکےڈمی جس نے پاکستان قومی کر کٹ ٹےم کوشعےب ملک ،عبدالرحمن ،حسن رضا جیسے ماےہ ناز سپوت مہےا کئے ۔ اسی اکےڈمیکےہونہار لےگ سپنر اسامہ مےر نے انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19کر کٹ ٹورنامنٹ مےں33وکٹےں لےکر پورے پاکستان مےں پہلی پوزےشن حاصل کر کے نہ صرف اپنی صلاحےتوں کا لوہا منواےا ہے بلکہ اکےڈمی سمےت سےالکوٹ کے کر کٹ شائقےن کے دلی و ذہنی جذبات کی ترجمانی بھی کی ہے جس پر سےالکوٹ کے شائقےن سرفراز مےر، عبدالرزاق خان، وقاص ابرےز خان ، شہزاد خان ، عدےل مےر ،رفاقت علی بھلی نے دلی مبارکباد پےش کرتے ہوئے نےک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسامہ مےر جےسے ہونہار کھلاڑےوں کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ مستقبل مےں کر کٹ کا ےہ ستارہ بھی اپنی پوری آب و تاب کےساتھ چمک سکے اور ملک و قوم کا نام روشن کر سکے ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -