راجر ز کپ ٹورنامنٹ 7اگست سے شروع ہوگا

راجر ز کپ ٹورنامنٹ 7اگست سے شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوٹاوا(نیٹ نیوز)راجرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ 7اگست سے کینیڈا کے شہر مونٹرریال میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں نامور ٹینس سٹار ایکشن میں نظر آئیں گے ۔ ایونٹ کے ویمنز سنگلز ایونٹ میں امریکہ کی نامور ٹینس سٹار اور ومبلڈن اوپن چیمپئن سرینا ولیمز اپنے اعزاز کا دفاع کرینگی۔ 12روز تک جاری رہنے کے بعد ٹورنامنٹ 12اگست کو اختتام پذیر ہوگا۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کیلئے تیاریاں عروج پر ہیں۔