پروڈیوسر اور پروموٹر یار محمد شمسی بھارت روانہ

پروڈیوسر اور پروموٹر یار محمد شمسی بھارت روانہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)جرمنی میں مقیم پاکستانی نژاد پروڈیوسر اور پروموٹر یار محمد شمسی معروف بھارتی صوفی گائیک ہنس راج ہنس راج کی دعوت پر بھارت روانہ ہوگئے ہیں ۔یار محمد شمسی وہاں پر پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار جوڑی بابر نیازی جاوید نیازی کے میوزیکل پروگرام میں شرکت کریں گے۔وہ بھارت میں چار روزہ قیام کے بعد واپس جرمنی چلے جائیں گے۔

مزید :

کلچر -