پوپ سنگر جسٹن بیبر کی گائیکی کا بخار میلبورن تک پہنچ گیا

پوپ سنگر جسٹن بیبر کی گائیکی کا بخار میلبورن تک پہنچ گیا

  

میلبورن ( نیٹ نیوز)کینیڈین پوپ سنگر جسٹن بیبر کی گائیکی کا بخار میلبورن تک پہنچ گیا۔ جسٹن بیبر کی کامیابی کا یہ ہے حال کہ جہاں بھی جائیں مداح بے حال ہوجاتے ہیں۔دنیا بھر کا ٹور کرتے ہوئے جسٹن بیبرآسٹریلیا پہنچ گئے ہیں۔جہاں میلبورن میں ان کے مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے کئی روز سے بے چین تھے ۔جیسے ہی بیبر پہنچے ان کے فینز ٹوٹ پڑے ۔ہر طرف ایک جھلک دیکھنے والوں کی قطار تھی۔آٹو گراف لینے والے بھی بے شمار تھے ۔

مزید :

کلچر -