نیوزی لینڈ، کوئلے کی کان میں آتشزدگی،28کان کن پھنس گئے

نیوزی لینڈ، کوئلے کی کان میں آتشزدگی،28کان کن پھنس گئے

  

ولنگٹن(جی این آئی)نےوزی لےنڈ مےں کوئلے کی اےک کان مےں منگل کو آگ لگنے سے کان کنوں کا اےک گروپ پھنس گےا،جنہےں زےر زمےن آرام گاہوں مےں پناہ لےنا پڑی،ےہ بات سونا نکالنے والی کمپنی نےو ما¶نٹ نے کہی۔رپورٹس کے مطابق شمالی جزےرہ مےں واقع کان مےں 28کان کن زےر زمےن پھنسے ہوئے ہے،جو امداد کے منتظر ہےں۔نےوما¶نٹ کا کہنا ہے کہ کان کنوں کا زمےن پر موجود اپنے ساتھےوں سے رابطہ ہے اور تمام کی گنتی کی جاچکی ہے۔کمپنی کا اےک بےان مےں کہنا تھا کہ صبح پانچ بجے(1600GMT) کے قرےب اےک ٹرک کے انجن مےں آگ بھڑک اٹھی اور کان کن زےر زمےنی آرام گاہوں مےں چلے گئے۔اس کا کہنا تھا کہ ےہ سخت سونے کی کان ہے،زےر زمےن گےسوں سے دھماکے کا کوئی خطرہ نہےں ہے،مزید تبصرے کےلئے کمپنی سے رابطہ نہےں ہوسکا۔نومبر2010ءمےں29کان کن اس وقت ہلاک ہوگئے تھے،جب جنوبی جزےرہ کے پائےک رےور مےں مےتھےن گےس کے دھماکے ہوئے تھے۔تقرےباً اےک دہائی کے عرصے مےں ےہ نےوزی لےنڈ کا کان کنی کی صنعت مےں بدترےن حادثہ تھا۔

مزید :

عالمی منظر -