امریکا ¾یہودی لابی نے براک اوباما کی حمایت ترکی پر دباو¿ سے مشروط کر دی

امریکا ¾یہودی لابی نے براک اوباما کی حمایت ترکی پر دباو¿ سے مشروط کر دی

  

واشنگٹن ( اے این این ) امریکا میں موجود صہیونی اور یہودی لابی نے صدر براک اوباما کی حمایت اس شرط کے ساتھ مشروط کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کے سلسلے میں ترکی پر دباو¿ ڈالیں۔ خیال رہے کہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان مئی 2010 کے بعد سے تعلقات کشیدہ ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کشیدگی کا محرک آج سے دو سال قبل ترکی کے امدادی بحری جہاز پر صہیونی بحریہ کے کمانڈوز کا حملہ ہے۔اسرائیلی فوج کی اس دہشت گردی میں ترکی کے نو امن کارکن شہید اور پچاس زخمی ہوگئے تھے۔ اسرائیل نے امدادی سامان بھی لوٹ لیا تھا۔ اس ظالمانہ واقعے پر احتجاجا ترکی نے اسرائیل سے تعلقات ختم کردیے تھے۔ امریکا میں موجود صہیونی اور یہودی لابی نے صدر براک اوباما کی حمایت اس شرط کے ساتھ مشروط کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کےقیام کے سلسلے میں ترکی پر دبا و¿ڈالیں۔ خیال رہے کہ اسرائیل اور ترکی کے درمیان مئی 2010 کے بعد سے تعلقات کشیدہ ہیں۔کشیدگی کا محرک آج سے دو سال قبل ترکی کے امدادی بحری جہاز پر صہیونی بحریہ کے کمانڈوز کا حملہ ہے۔ اسرائیلی فوج کی اس دہشت گردی میں ترکی کے نو امن کارکن شہید اور پچاس زخمی ہوگئے تھے۔ اسرائیل نے امدادی سامان بھی لوٹ لیا تھا۔ اس ظالمانہ واقعے پر احتجاجا ترکی نے اسرائیل سے تعلقات ختم کردیے تھے۔

مزید :

عالمی منظر -