صدر وزیراعظم ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر وزیراعظم ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد(اے پی اے ) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیا ل کیاگیا،ملاقات میں وزیراعظم کا دورہ افغانستان کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی،وزیراعظم کو رمضان المبارک کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی بھی ہدایت کی۔ صدر زرداری نے وزیراعظم کو ہدایت کی کہ عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں زیاد ہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے۔

مزید :

صفحہ اول -