الزامات بے بنیاد ہیں، اے جی پنجاب

الزامات بے بنیاد ہیں، اے جی پنجاب

  

لاہور( اپنے نمائندے سے ) اے جی پنجاب چوہدری اسلم نے روز نامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ خود سپورٹس مین ہے وہ کسی بھی صورت ایسے لوگوں کو پسند نہیں کریں گے جنہوںنے پارک کی جگہ پر گھر تعمیر کیا ہو جو گھر پارک کی جگہ پر تعمیر ہوا اس کا پانی کا کنکشن بھی ہم نے کاٹ دیا ہے اور بجلی کی سپلائی بند کروا دی ہے۔ قبرستان کی اراضی کا مسئلہ بھی آئندہ چند روز میں حل ہوجائے گا۔ مقامی لوگوں کو بھڑکانے والے مافیا کے ارادے کامیاب نہیں ہونے دوں گا مجھ پر لگائے جانے والے تمام الزامات بے بنیاد اور جھوٹے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -