پنجاب ڈینٹل کالج ہسپتال میں پی جی ٹرینی کی 30 نئی آسامیوں کا اضافہ

پنجاب ڈینٹل کالج ہسپتال میں پی جی ٹرینی کی 30 نئی آسامیوں کا اضافہ

  

لاہور (جنرل رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں واقع پنجاب ڈینٹل کالج ہسپتال میں پی جی ٹرینی کی نئی 30 آسامیوں کا اضافہ ہو گیا ہے نئی 30 پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی اسامیوں کی منظوری گزشتہ روز دے دی گئی جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا نئی آسامیوں کی سفارش پرنسپل وحید نے کی تھیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -