عتیق میر 2 سال کیلئے پاکستان انجمن تاجران سندھ شاخ کے صدر مقرر

عتیق میر 2 سال کیلئے پاکستان انجمن تاجران سندھ شاخ کے صدر مقرر

  

لاہور (وقائع نگار ) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز و جنرل سیکرٹری عبدالرزاق ببر نے کراچی کے معروف تاجر رہنما اور آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کو مزید 2 سال کےلئے آل پاکستان انجمن تاجران صوبہ سندھ شاخ کا صدر اور جمیل احمد پراچہ وائس چیئرمین آل کراچی اتحاد کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -