روشن مستقبل مہم کے ذریعے 24مستحق طلباءکو تعلیمی معاونت فراہم کرےنگے، وقاص جعفری
لاہور (پ ر) پاکستان مےں اس وقت 42 لاکھ ےتےم بچے ہےںجن کی کفالت اور مناسب تعلےم و تربےت کا کوئی بندوبست نہےں ہے۔ دےہی علاقوں مےں غربت اور وسائل کی عدم دستےابی کی بنا پر لاکھوں بچے تعلےم سے محروم رہ جاتے ہےں قومی اور عالمی اداروں کی رپورٹس کے مطابق پاکستان مےں70 لاکھ بچے بنےادی پرائمری تعلےم سے محروم ہےں جس کی بڑی وجہ غربت اور تعلےمی وسائل کی عدم دستےابی ہے۔ جس کی وجہ سے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے موقع اور وہاں کے بچوں کو تعلےم کا بنےادی حق نہےں مل رہا ےہی علاقوں مےں شرح خواندگی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے وہاں کے بچوں کو حصول تعلیم کے بھر پور مواقع فراہم کرنے کےلئے غزالی اےجوکےشن ٹرسٹ نے ” روشن“ مسقبل مہم“ کا آغاز کےا ہے جس کا مقصد سہولےات سے محروم ےتےم اور نادارو مستحق بچوں کو تعلےم کےلئے وسائل کی دستےابی ممکن بنانا ہے۔ ان خےالات کا اظہار غزالی اےجوکےشن ٹرسٹ کے ذمہ داران نے پرےس کلب مےں منعقدہ برےفنگ کے دوران کےا ٹرسٹ کے ڈائرےکٹر سےد وقاص جعفری نے25 ہزار ےتےم اور مستحق بچوں کی تعلےمی کفالت کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزالی اےجوکےشن ٹرسٹ” روشن مستقبل مہم“ کے ذرےعے وسائل سے محروم بچوں کو قومی دھارے مےں لائے گا ٹرسٹ کے ذمہ داران نے مےڈےا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے اپےل کی کہ وہ ٹرسٹ کے ساتھ ےتےم اور مستحق بچوں کی تعلےمی کفالت کے ضمن مےں قلمی تعاون کرےں۔