اٹلی کے تجارتی میزانیے کے خسارے میں کمی

اٹلی کے تجارتی میزانیے کے خسارے میں کمی

  

روم (اے پی پی) اٹلی کے تجارتی میزانیے کے خسارے میں کمی آگئی۔ اٹلی کے حکام کے مطابق مئی میں ٹریڈ سر پلس ظاہر ہوا ہے جس سے 2.2 ارب یورو کے تجارتی خسارے میں واضح کمی آئی ہے۔ مئی میں اٹلی کی برآمدات میں 4.8 فیصد اضافہ ہوا۔ توانائی کی مصنوعات کی خریداری میں 22.4 فیصد اضافہ ہوا اور درآمدات میں 4.5 فیصد کمی واقع ہوئی۔ اٹلی کی یورپ سے باہر برآمدات کے حجم میں مئی میںڈ 14.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

کامرس -