پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، اشتہاری ملزم شادی کے دن گرفتار

پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، اشتہاری ملزم شادی کے دن گرفتار
پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، اشتہاری ملزم شادی کے دن گرفتار

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/پولیس">پولیس نے اشتہاری ملزم کی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ شادی"> شادی کے رنگ میں بھنگ ڈالتے ہوئے نو سال بعد گرفتار کرلیاہے ۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/پولیس">پولیس کے مطابق قتل اور ڈکیتی کا ملزم href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ شادی"> شادی کے روز نواب ٹاﺅن سے گرفتارکرلیاگیاہے اور ملزم ساہیوال سے شکر گڑھ اپنی بارات لے کر جارہاتھا۔ حکام کے مطابق ملزم ساجد ڈکیتی اور قتل کے مقدمے میں نو سال سے اشتہاری تھااور اُس کے قبضے سے منشیات اور اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیاہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -